Pakistan

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے نکالنے کیلئے فوج سے مدد لینا پڑ سکتی ہے

سابق امریکی صدر اوباماسے ایک صحافی نے پوچھا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس سے نہ نکلنے پر ڈٹ جائیں تو انہیں وہاں سے کیسے نکالا جاسکتا ہے تو اوباما نے ٹرمپ کے حوالے سے اپنی روایتی نفرت کا فورا اظہار کیا اور کہا کہ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس سے نکالنے کے لیے فوج کی مدد بھی لینا پڑ سکتی ہے۔ یہ سوال اس لیے کیا گیا ہے امریکا کی تاریخ میں آج تک کسی صدر نے انتخابات میں شکست کے بعد ʼمیں نا مانوʼ والا رویہ نہیں اپنایا جیسا کہ ٹرمپ نے اختیار کیا ہے۔ انتخابات کے نتائج آنے کے بعد بھی وہ اپنی شکست تسلیم کرنے کے لیے تیار نہیں حالانکہ انہیں 20 جنوری سے پہلے وائٹ ہاؤس چھوڑنا ہو گا اور اقتدار اپنے جانشین کے حوالے کرنا ہو گا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ
 

Post a Comment

0 Comments